Wrasse climbing gourami amur pike Arctic char, steelhead sprat sea lamprey grunion. Walleye

    Contacts
    Location
    523 Sylvan Ave, 5th Floor
    Mountain View, CA 94041USA

    صحت، حفاظت، ماحولیات اور معیار کی پالیسی

    صحت، حفاظت، ماحولیات، معیار(HSEQ)
    PARCO میں ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کمپنی کی طویل مدتی کاروباری کامیابی کا انحصار لوگوں کے تحفّظ کے ذریعے HSE کی کارکردگی کو مسلسل بہتر بنانے کی ہماری صلاحیت پر ہے، جس میں اسٹیک ہولڈرز، اثاثہ جات، ماحولیات اور کمپنی کی ساکھ شامل ہیں۔ لہٰذا، ’’زیرو ہارم‘‘ یعنی صفر خطرے کے ہمارے وژن کے مطابق، صحت، حفاظت اور ماحولیات کے معاملات کو ہمارے کاروباری عمل کا ایک لازمی حصّہ سمجھا جاتا ہے اور تمام آپریشنز میں HSE کو فوقیت دلانے کے لیے ہمارے طرزعمل، افعال اور فیصلوں کی رہنمائی کے لیے ہائیڈرو کاربن ریفائننگ، ٹرانسپورٹیشن سروسز، اسٹوریج اور مارکیٹنگ پر مناسب طور طریقے سے غور کیا جاتا ہے۔
    عزم اور تعمیل
    • کاروبار کے منصوبے اور فیصلے کرتے وقت صحت، حفاظت اور ماحولیات کو پیداواریت اور منافع کے برابر سمجھا جاتا ہے، کیونکہ ہم اپنی انجینئرنگ، آپریشنز، مصنوعات اور خدمات میں HSE کی تعمیل کے لیے خود کو جوابدہ سمجھتے ہیں۔
    • ہم تمام قابلِ اطلاق قومی اور بین الاقوامی معیارات، قانونی (قانونی اور ریگولیٹری) ذمّے داریوں اور اپنے کام کے شعبوں میں صحت، حفاظت اور ماحولیات سے متعلق دنیا کے بہترین طریقوں کی تعمیل کرتے ہیں۔
    • کمپنی ALARP (کم سے کم معقول حد تک قابل عمل) میں تمام آپریشنل خطرات کو برقرار رکھنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجیز، نظام اور طریقوں کو متعارف کروانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
    • ہم ملازمین، ٹھیکیداروں، اور سروس فراہم کنندگان کی طرف سے اس پالیسی، اور HSE مینجمنٹ سسٹم کی پابندی کے ساتھ مثبت اور فعال HSE ثقافت کو فروغ دینے کو یقینی بناتے ہیں۔
    Commitment and Compliance
    خطرات کی نظم کاری اور کارکردگی:
    • ہم ملازمین اور اسٹیک ہولڈرز کی اچھی کارکردگی کی تکمیل کے لیے HSE کی صلاحیتوں کو بہتر بناتے ہیں۔ ادارے کی HSE کارکردگی کو مسلسل بہتر بنانے کے لیے مخصوص HSE مقاصد اور اہداف کی درجہ بندی کی تمام سطحوں کے لیے تقرری کرتے ہیں۔
    • ہم اپنے پروجیکٹس اور آپریشنز میں قابلِ قبول سطح تک تمام خطرات کی شناخت، تشخیص اور تخفیف کے لیے رسک مینجمنٹ کی تکنیک نافذ کرتے ہیں۔
    • ہم مقامی اور بین الاقوامی قوانین کی تعمیل میں انوائرنمنٹ مینجمنٹ سسٹم اور تکنیک کے ذریعے اپنے پروجیکٹس اور آپریشن کے ماحولیاتی اثرات کو کم سے کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم توانائی اور قدرتی وسائل کے مؤثر استعمال کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
    • کاروباری تسلسل اور کمپنی کی ساکھ کی حفاظت کے لیے مؤثر اور بروقت ایمرجنسی اور کرائسز مینجمنٹ پروٹوکول کے ذریعے ہنگامی حالات/حادثات کا انتظام کرنے کے لیے تنظیمی تیاری کو یقینی بناتے ہیں۔
    فوکس ایریاز:
    • جب تیل اور گیس کی صنعت میں رسک مینجمنٹ کی بات آتی ہے تو ہم متحرک رہتے ہیں۔ ہم تمام خطرات کے سدباب کو یقینی بناتے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، بال بال بچنے والے حادثات اور واقعات کو بے خوف طریقے سے مثبت انداز میں رپورٹ کیا جاتا ہے، صحیح طریقے سے چھان بین کی جاتی ہے اور پیدا ہوجانے والی صورت حال کو دوبارہ ہونے سے روکنے کے لیے مقررہ ٹائم لائنز میں بامعنی انداز میں ان کی تکمیل کرتے ہیں۔
    • ہم کام کے صحت مند ماحول، کام – زندگی توازن، صحت کے فروغ کے اقدامات اور طبی خدمات کی فراہمی کے ذریعے اپنے ملازمین اور ٹھیکیداروں کی صحت پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں.
    • ہم بڑے حادثات کے خطرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پروسیس سیفٹی اور اثاثہ جات کی سا لمیت کی اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں.
    • ہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مکالمے میں فعال طور پر مشغول رہتے ہیں اور آس پاس کی کمیونٹیز پر اپنے سماجی اثرات کی نظم کرتے ہیں۔
    Focus Areas
    معیار کی پالیسی
    PARCO، اپنے آپریشنل برتری کے وژن کی طرف اپنی توجہ، کوالٹی ایشورنس اور کنٹرول کو کارپوریٹ گورننس کے ایک اٹوٹ حصّہ کے طور پر اپنی تمام ویلیو چینز اور ہائیڈرو کاربن ریفائننگ، ٹرانسپورٹیشن سروسز، اسٹوریج اور مارکیٹنگ کے کاروبار کا احاطہ کرنے والے افعال میں مسلسل بہتری کے لیے قیادت کے عزم کے ذریعے مرکوز رکھتا ہے۔
    ہم عہد کرتے ہیں کہ:
    • تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول ملازمین، ٹھیکیداروں، اور خدمات فراہم کرنے والوں کی طرف سے اس پالیسی اور کوالٹی مینجمنٹ سسٹم (QMS) کی پابندی کو یقینی بنائیں گے.
    • ISO 9001 کے سرٹیفیکیشن کے ساتھ تمام قابلِ اطلاق قانونی اور ریگولیٹری تقاضوں کی تعمیل کریں گے،اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ مصنوعات اور خدمات کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور نگرانی کرنے کے لیے مسلسل عمل اور طریقۂ کار میں بہتری کو ہدف بنانے والے درجہ بندی کی تمام سطحوں کے لیے مخصوص کلیدی کارکردگی کے اشارے اور معیار کے مقاصد طے کیے جائیںگے.
    • مصنوعات اور خدمات کی بروقت فراہمی کے لیے سخت کوالٹی اشورینس کے معیارات کے ذریعے صارفین کا اطمینان حاصل کیا جائے گا.
    • پروجیکٹ لائف سائیکل میں تصور، ڈیزائن، مینوفیکچرنگ، تعمیر سے لے کر تکمیل کے مراحل تک قابلِ اطلاق معیار کے معیارات پر عمل کرنے کے لیے نظام قائم کریں گے.
    • کمپنی میں ہر سطح پر فیصلہ سازی اور عمل درآمد کے عمل میں رسک مینجمنٹ پر مبنی نقطہ نظر پر عمل کریں گے.
    • پائیدار اثاثہ جات کی سا لمیت کے لیے قابلِ عمل دیکھ بھال کے انتظام اور نگرانی کے فلسفے اور حکمتِ عملی کی تشکیل کریں گے تاکہ ہماری سہولیات کو وقت سے پہلے خراب ہونے سے بچایا جا سکے۔
    • منصفانہ، شفاف اور اخلاقی طور طریقوں کے ذریعے خریداری اور معاہدے میں پیسے کی بہتر قیمت حاصل کرنے کے لیے مضبوط سپلائر تعلقات قائم کریںگے.
    • Mمسلسل تعلیم، تربیت، آگاہی اور بہترین طور طریقوں کے فروغ کے ذریعے تمام آپریشنز، خدمات اور تعلقات میں معیاری ثقافت کو پروان چڑھانے.
    • QMS کے متواتر جائزے اور تجزیے کا عمل جاری رکھیں گے تاکہ اس کی مسلسل موزونیت اور درستی کو یقینی بنایا جا سکے۔

    HSEQ Vision & Policy

    Policy Statement

    Health, Safety, Environment & Quality (HSEQ)
    At PARCO, we believe, Company’s long-term business success depends on our ability to continually improve HSE performance by protecting people, including stakeholders, assets, environment & reputation of the Company. Therefore, towards our Vision of “Zero Harm”, Health, Safety and Environment matters are considered as an integral part of our business processes and shall be duly taken into account for guiding our behaviors, actions and decisions for achieving HSE excellence in all operations covering Hydrocarbons Refining, Transportation Services, Storage & Marketing.
    Commitment and Compliance
    • Health, Safety and Environment are considered at par with productivity and profitability, when making business plans and decisions, as we hold ourselves accountable for HSE compliance in our Engineering, Operations, Products & Services.
    • We comply with all applicable national and international standards, legal (statutory & regulatory) obligations and World’s best practices relevant to Health, Safety and Environment in our areas of operations.
    • The Company shall strive to introduce state of the art technologies, systems & practices to maintain all operational risks in ALARP (As low as Reasonably Practicable) range.
    • We ensure to promote positive & proactive HSE culture, with adherence to this policy, and HSE Management System by employees, contractors, and service providers.
    Risk Management and Performance
    • We improve HSE competencies of employees and stakeholders to complement their good performance. Specific HSE goals and objectives are set for all levels of hierarchy to continuously improve the Organization’s HSE performance.
    • We implement Risk Management techniques to identify, assess and mitigate all risks to acceptable levels in our Projects & Operations.
    • We strive to minimize Environmental Impact of our Projects & Operation through Environment Management System and techniques in compliance to local and International laws. We encourage efficient use of energy and natural resources.
    • Ensure Organizational readiness to manage emergencies / accidents through efficient & effective Emergency & Crisis Management protocols for business continuity and to safeguard Company’s reputation.
    Focus Areas
    • We are proactive when it comes to risk management in the oil and gas industry. We ensure and encourage all hazards, near miss and incidents are reported fearlessly in a positive manner, duly investigated and actions generated are closed meaningfully in set timelines to avoid recurrence.
    • We shall remain focused on health of our employees and contractors through provision of healthy working conditions, work life balance, health promotion initiatives and medical services.
    • We shall strive to further improve our performance of Process Safety and Asset Integrity to control major accident hazards.
    • We actively engage in stakeholder dialogue and manage our social impacts on communities around us.